Back

ⓘ زمین - زمین, زیریں زمین اور بالائی زمین, بند ملک, بنگا زمین کی ہندو جمہوریہ, کی ارضیاتی تاریخ, بین الاقوامی خط تاریخ, دلدلی کوئلا, مریخ پر سورج گرہن, مقام ابعد ..



                                               

زمین

اگر آپ کسی اور صفحہ کی تلاش میں ہیں تو دیکھیں زمین زمین نظام شمسی کا وہ واحد سیارہ ہے جہاں پر زندگی موجود ہے۔ پانی زمین کی 3­ / ­2 سطح کو ڈھکے ہوئے ہے۔ زمین کی بیرونی سطح پہاڑوں، ریت اور مٹی کی بنی ہوئی ہے۔ پہاڑ زمین کی سطح کا توازن برقرار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔ اگر زمین کو خلا سے دیکھا جائے تو ہمیں سفید رنگ کے بڑے نشان نظر آئیں گے۔ یہ پانی سے بھرے بادل ہیں جو زمین کی فضا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں۔ پچھلے چند سالوں سے ان بادلوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس کا اثر زمین کی فضا کو پڑا ہے۔ زمین کا صرف ایک چاند ہے۔ زمین کا شمالی نصف کرہ زیادہ آباد ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں سمندروں کی تعداد زی ...

                                               

زیریں زمین اور بالائی زمین

زیریں زمین اور بالائی زمین دو مختلف النوع زمینی سطحوں کی تعریفیں ہیں۔ یہ دراصل میدانی علاقوں کی ہیئتوں کا بیان ہے۔ یہ سب سطح سمندر سے اونچائی کے حساب سے طے ہوتا ہے۔ ماحولیات کے تازہ پانی کے مطالعوں میں مساکن کو زیریں زمین یا بالائی زمین کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔

                                               

زمین بند ملک

دنیا میں اس وقت ایسے سات ممالک ہیں۔ مالدووا درمیان یوکرین اور رومانیہ بھوٹان درمیان بھارت اور چین نیپال درمیان بھارت اور چین سوازی لینڈ درمیان جنوبی افریقا اور موزمبیق منگولیا درمیان روس اور چین لیختینستائن درمیان سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا انڈورا درمیان فرانس اور ہسپانیہ جنوبی اوسیشیا اور ٹرینسنیسٹریا جزوی تسلیم شدہ دو ایسے ممالک ہیں جو دو ممالک سے زمین بند ہیں۔ ٹرینسنیسٹریا درمیان یوکرین اور مالدووا جنوبی اوسیشیا درمیان روس اور جارجیا

                                               

بنگا زمین کی ہندو جمہوریہ

بنگا بھومی ، بنگا زمین ، بنگال آرمی ، وغیرہ، جن کا مقصد بنگلہ دیش میں ایک الگ ہندو ریاست بنانا ہے۔ یہ لوگ جنوب مغرب میں ایک علیحدگی پسند تحریک کے علمبردار کے طور پر جانے جاتے ہیں. تحریک کھلے عام یہ ہندو جمہوریہ بنگا زمین کی آزادی کا اعلان کیا جب میں 4th فروری 2003 کو دوبارہ فعال ہو گیا۔

                                               

زمین کی ارضیاتی تاریخ

کرہ ارضی میں قدیم ترین چٹانوں کی تشکیل آج سے تقریباً چار ارب 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوئی۔ ماقبل کیمبرین زمانہ اس وقت سے لے کر آج سے 57 کروڑ قبل طویل دور پر محیط ہے۔ یہ زمانہ چار ارب سال رہا۔ زمین پر زندگی کا آغاز اس دور میں ہوچکا تھا ۔

                                               

بین الاقوامی خط تاریخ

بین الاقوامی خطِ تاریخ ایک فرضی خط ہے، جو سطحِ زمین پر شمال سے جنوب تک نصف النہار اولیٰ کے مخالف جانب واقع ہے۔ ایک ہی وقت میں اس کے دونوں طرف دو مختلف تاریخیں ہوتی ہیں، یعنی مغربی حصے کی تاریخ مشرقی حصے کی تاریخ سے ایک دن آگے ہوتی ہے۔ بین الاقوامی خطِ تاریخ جاپان کے مشرق میں بحرالکاہل کے تقریباً وسط سے گزرتا ہے اور لگ بھگ 180 ڈگری کے طول البلد پر واقع ہے۔ نہ تو یہ خط بالکل سیدھا ہے اور نہ ہی اپنی اصل جگہ پر واقع ہے، کیونکہ بحرالکاہل میں کئی چھوٹے بڑے جزیرے ہیں اور اس خط کو کچھ مشرق یا مغرب کی طرف خم دے کر پورے جزیرے کو خط کے ایک طرف کر دیا گیا ہے، ورنہ ایک ہی جزیرے پر ایک ہی دن میں بیک وقت ...

                                               

دلدلی کوئلا

Peat سیاہ بھورے رنگ کا ایک نباتاتی مادہ جس میں کائی اور دلدلی پودوں کے گلے سڑے اجزا ہوتے ہیں۔ شمالی اور شمال مغربی یورپ کے بیشتر ملکوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پانی کے نیچے ایک جگہ جمتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ مدتوں بعد پانی کے نیچے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اور اس میں کوئلے کے خواص پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس مادے کے اندر اگر کوئی کو نباتاتی شے مثلاً سبزی یا پتے وغیرہ موجود ہوں تو وہ کوئلے کی تاثیر کے باعث عرصہ دراز تک خراب نہیں ہوتے۔ آئرلینڈ میں اس کی چٹانین کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

                                               

مریخ پر سورج گرہن

سیارہ مریخ کے دو چاند ہیں: فوبس اور ڈائیموس ۔ مریخ کے یہ دونوں چاند مریخ پر واقع ہونے والے سورج گرہن کی مقدار کو کم کردیتے ہیں جس سے سورج گرہن کا نظارہ شاذو نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے۔

                                               

مقام ابعد

کوئی دو مقامات یا خطے جوزمین کے بالکل الگ الٹی طرف پر ہوں۔ کچھ ایسا جو عین برعکس یا کسی دوسرے کی مخالف ہو۔ کرہ ارض پر کسی مقام کے عین مخالف سمت پر زمین کی دوسری جانب جو مقام ہو وہ اس مقام کا نقطہ مخالف یا مقام ابعد Antopode کہلاتا ہے۔ جو بالکل الگ ایک دوسرے کا مخالف ہو۔ جغرافیہ: دنیا بھر میں بالکل ایک دوسرے کے مخالف مقامات ;مثال کے طور پر، قطب شمالی اور قطب جنوبی۔ Word Tutor: مختصراً:زمین کے مخالف جانب ایک جگہ۔ مکہ مکرمہ کا مقام ابعد جنوبی امریکا کے مغربی جانب 21.422 عرض البلد جنوبی اور 140.173 طول البلد مغربی پر واقع ہے۔ اس مقام سے قبلے کا رخ ہر جانب ہے۔

                                               

چاند پر سورج گرہن

جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو اُس وقت سورج گرہن واقع ہوتا ہے لیکن جب زمین گردش کرتی ہوئی اپنے مدار میں سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے تو چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ اِس صورت میں سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچتی اور چاند سیاہ رنگت کی مائل گرہن زدہ ہوجاتا ہے۔ چاند گرہن میں زمین کے جس قدر حصے کو سورج ڈھانپ لیتا ہے، اُسی قدر چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ زمین کا وہ حصہ جو سورج کے ڈھانپنے میں نہیں آتا، اُس سے سورج کی روشنی زمین سے ٹکراتی ہوئیں چاند تک پہنچتی ہے، گرہن کی اِس صورت حال میں چاند کی سطح سرخ ہوجاتی ہے اور زمین سے دیکھنے پر چاند سرخی مائل نظر آتا ہے۔زمین آہستہ ج ...

                                               

کائنات میں زمین کا محل وقوع

کائنات میں زمین کے محل وقوع کی معلومات 400 برس کے دور بینی مشاہدات کا نچوڑ ہے، خصوصاً گزشتہ صدی میں اس سے متعلق ہمارا فہم خاصی حد تک بڑھا ہے۔ شروع میں زمین کو کائنات کا مرکز سمجھا جاتا تھا اور کائنات صرف ان سیاروں پر مشتمل تھی جو ننگی آنکھ سے دیکھے جاسکتے تھے اور ان کے کنارے پر مستقل ستاروں کا کرہ تھا۔ سترہویں صدی میں شمس مرکزی نمونے کو تسلیم کیے جانے کے بعد ولیم ہرشل اور دوسروں کے مشاہدے سے معلوم ہوا کہ سورج وسیع ستاروں کی قرص نما شکل میں موجود ہے۔ بیسویں صدی تک ایڈون ہبل کے مرغولہ نما سحابیہ کے مشاہدے سے معلوم ہوا کہ ہماری کہکشاں پھیلتی ہوئی کائنات میں موجود ارب ہا ارب کہکشاؤں میں سے ایک ...

دو بیگھہ زمین
                                               

دو بیگھہ زمین

دو بیگھہ زمین رابندر ناتھ ٹیگور. کی لکھی گئی ایک طنزیہ نظم ہے۔ ربیندر ناتھ ٹیگور کی نظموں میں یہ ایک نظم ہے جس کو اقوال اور کہانیاں کہتے ہیں۔ ربیندر ناتھ ٹیگور نے دیہی معاشرے کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور کمزوروں پر طاقت وروں کی ناانصافی پر نظم لکھی۔ یہ نظم غریبوں کی بے بسی کو ظاہر کرتی ہے۔ یہاں ایک شخص کی زمین پر کسی زمیندار پر قبضہ کرنے کا واقعہ نظم میں بہت مہارت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس نظم کی بنیاد پر ہندی اور پنچابی فلمیں دو بیگھہ زمین تیار کی گئی تھیں۔

زمین کی تاریخ
                                               

زمین کی تاریخ

زمین کی تاریخ میں وہ عوامل شامل ہیں جو زمین کے بننے سے لے کر آج تک رونما ہوئے ہیں۔ زمین کی عمر اس کائنات کی عمر کا ایک تہائی ہے۔ زمین پر زندگی کے آثار 3.7 ارب سال پرانے ہیں۔

زمین کا قطبی خطہ
                                               

زمین کا قطبی خطہ

منطقہ قطبیہ زمین کے قطبی علاقے جنہیں بھی منطقہ باردہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سے قطب کے ارد گرد کے علاقے مراد ہیں۔ یہ قطب شمالی اور قطب جنوبی ہیں۔

                                               

شجرہ (زمین)

شجرہ بھارت اور پاکستان میں کسی گاؤں کے اُس نقشے کو کہتے ہیں جسے گاؤں کے کھیتوں یا دوسری زمینوں کی پٹیوں کے قانونی مالکان اور حکومتی کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گاؤں کا شجرہ پورے گاؤں کو زمین کی پٹیوں میں تقسیم کرتا ہے، ان تمام پٹیوں کو مختلف نمبر دیے جاتے ہیں۔ گاؤں کا پٹواری ہر پٹی کے لیے ایک خسرہ بھی رکھتا ہے جس میں متعلقہ پٹی کے مالک کا نام اور اگائی جانے والی فصل کا اندراج کیا جاتا ہے۔

                                               

خشکی

Dryness خشکی ایک حالت یا خصوصیت کا نام ہے جس میں کوئی چیز پانی کے بغیر یا پانی سے محروم ہوتی ہے۔ آسان الفاظ میں ایسی خصوصیت یا حالت جس میں کوئی چیز خشک ہو خشکی کهلاتی ہے۔ خشکی کا متضاد تری ہے۔

زیریں زمینی مدار
                                               

زیریں زمینی مدار

زیریں زمینی مدار زمین کی سطح سے لیکر بالائی پر تقریبا 2000 کیلومیٹر تک کے مدار کو زیریں زمینی مدار کہا جاتا ہے۔ اور یہ مدار 160 تا 2،000 کلومیٹر بالائی پر پائی جاتی ہے۔

قدرتی ماحول
                                               

قدرتی ماحول

قدرتی ماحول سے مراد زمین پر یا زمین کے ایک حصے پر موجود وہ تمام جاندار اور بے جان اشیاءجو قدرتی طور پر موجود ہوں ہیں۔ یہ ماحول کی ایک قسم ہے جس میں جانداروں اور بے جان چیزوں،موسم، آب و ہوا اور قدرتی وسائل کا آپس میں تعلق ہوتا ہے اور اسی سے انسانی بقا اور اس کے معیشت کا دارومدار ہوتا ہے۔

                                               

مدوجذر

مدّ و جَزَر، جسے جَزَر و مدّ بھی کہاجاتا ہے، سے مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اُتار چڑھاؤ ہے۔ اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →